SCOPE OF THE JOURNAL
IJTSS aims to publish high quality research articles having an intellectual rigor and dealing with different issues of Islamic Theology and Social Sciences. The Journal welcomes submission of articles in broad areas of social and theology mentioned above.
PLAGIARISM POLICY
The Journal strictly follows plagiarism policy as per guidelines of the HEC. The similarity report on Tunitin should be below 20%.
CHARGES / APC
IJTSS is an open access journal. There is no submission or article processing fees. All articles published in the journal are open access and freely available online at the website.
OPEN ACCESS
The management of the journal is pleased to facilitate to read, download, distribute, print, search the full texts of different articles and to use them for any other lawful purpose. All current/previous issues and complete articles can be viewed / downloaded.
INDEXING
We have applied for indexing in various domestic and foreign indexing agencies. It is hoped that the indexing process will be completed soon.
DOUBLE BLIND PEER REVIEW PROCESS
IJTSS strictly follows Double Blind Peer Review Process for the publication of all research papers. The submitted manuscripts would be sent for the evaluation to least two independent National / International referees, The decision to accept or reject a manuscript rests solely with IJTSS Editorial Board. This decision is final. The Editorial Board will, however, base its decision primarily upon the recommendations of the referees.
PRIVACY STATEMENT
The names and email addresses entered in this journal site will be used exclusively for the stated purposes of this journal and will not be made available for any other purpose or to any other party.
SUBMISSIONS
As part of the submission process, authors are required to check off their submissions compliance with all of the following items and submissions may be returned to authors which do not adhere to these guidelines.
ہدف و مقاصد
یہ کثیر الجہتی مجلہ ہے جس میں اعلیٰ معیار کے تحقیقی مقالےاور تحقیقی تجزئے مذہبی و اسلامی پس منظر کے ساتھ مربوط کرکے شائع کئے جاتے ہیں۔ تاکہ بین الاقوامی سطح پر محققین اپنی تحقیقات کو تقابلی انداز میں پیش کرسکیں تاکہ کلاسکل لیٹریچر سے جدید دور کی تحقیقات کا مقایسہ کرنے کے مواقع بھی فراہم ہوجائے۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر محقققین کو ایک دوسرے کی تحقیقات تک دسترس حاصل ہو۔ مجلہ ھذا کا ایک اہم مقصد محققین کو ایک بین الاقوامی سطح پر ایک ایسا مسابقاتی پلیٹ فارم مہیا کرنا ہےجس میں جدید تحقیقی روش کے مطابق عالمانہ و فاضلانہ مقالات پیش کئے جاسکے۔
حدی بندی
مذہبی و سماجی علوم سے متعلق مسائل کا احاطہ کرتا ہے تاہم تمام تحقیقات کا پس منظر عیاں ہونا لازمی ہے۔
سرقہ علمی
ہائیر ایجوکیشن پاکستان (hec.gov.pk) کی ہدایات کے مطابق سرقہ پالیسی پر سختی سے عمل کیا جاتا ہے۔
جملہ حقوق
مجلہ کے مدیران کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جمع شدہ مقالہ جات میں حسب ضرورت ردو بدل کرسکتے ہیں ۔ معیار پر اترے والے مقالوں کو اسی مجلہ میں شائع کرنے کے علاوہ کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں کرسکتے۔نیز قارئین کو مجلہ ھذا تک رسائی کا عمومی حق حاصل ہے لیکن مجلہ میں شائع شدہ متن کے کسی بھی حصےکو بغیر حوالے کے استعمال میں لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مقالے کی فیس
یہ مجلہ محققین کو عمومی رسائی کا حق دیتا ہے اور بلا کسی فیس واجرت کے معیار پر اترنے والے مقالوں کو شائع کیا جاتا ہے۔
توثیق نامے
مجلہ ھذا اس وقت اپنے ابتدائی مراحل میں ہے۔ تاہم ملکی و غیر ملکی اینڈیگسنگ ایجنسیز میں اس سلسلے میں درخواست جمع کرائی جاچکی ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ اینڈیکسنگ کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا۔
جائزے کا عمل
مجلہ ھذا ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان اور دیگر بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ قوانین کے مطاق جائزہ پالیسی پر عمل پیرا ہوتا ہے۔ جمع شدہ مقالہ جاتا کو قومی و بین الاقوامی سطح پر دانشوروں کو ارسال کیا جاتا ہے تاکہ مقالہ جات کے معیار کو جانچا جاسکے۔
راز داری
اس جریدے میں درج شدہ تمام تر معلومات (جریدے کا نام، ای میل، ویب سائیٹ، پتہ، بنک اکأنٹ وغیرہ) کو صرف اسی جرنل کے لئے مخصوص ہے۔ ان معلومات کو کسی اور مقصد کے لئے استعمال کرنا قابل جرم تصور کیا جائے گا۔
